11:46 am
موجودہ ٹیم میں اعتماد کا فقدان ہے: نجم سیٹھی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)سابق چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم کے حالات کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔ موجودہ ٹیم میں اعتماد کا فقدان نظر آ رہا ہے۔لندن میں سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا میڈیا سے گفتگو کرتے
ہوئے کہنا تھا کہ کوچ، کپتان اور کھلاڑیوں نے پی آر منیجر کیوں رکھے ہوئے ہیں۔ ہمارے دور میں تو ایسا بالکل نہیں تھا۔ کوچ اور کپتان میں کوئی خوف موجود ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کپتان سرفراز احمد میں اعتماد بالکل غائب ہے، جارحانہ مزاجی بھی گم ہو گئی ہے۔ بورڈ میں تقسیم ہے، دھمکیوں کی بنیاد پر بورڈ چلایا جا رہا ہے، کرکٹ بورڈ میں کچھ ماہ میں تبدیلیوں کی وجہ سے نقصان ہوا ھے۔سابق چیئر مین پی سی بی کا کہنا تا کہ اچھی کارکردگی دکھانے والوں کو موقع ملنا چاہیے تھا، موجودہ ٹیم میں اعتماد کا فقدان ہے۔ بورڈ حکام کو لاہور بیٹھنے کے بجائے لندن آ کر کھلاڑیوں کا اعتماد بحال کرنا چاہیے۔ 

تازہ ترین خبریں

 حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوںنے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟یں

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا