03:01 pm
محسن حسن خان نے کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفی دے دیا

محسن حسن خان نے کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفی دے دیا

03:01 pm

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )سابق پاکستانی کرکٹرمحسن حسن خان نے کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفی دے دیا ہے جو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے منظور کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن حسن خان نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے ملاقات میں اپنا استعفی پیش کیا۔ایم ڈی پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) وسیم خان کو کرکٹ کمیٹی کی چیئرمین شپ کا اضافی چارج دےدیا گیاہے۔
وسیم خان کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے بعد ٹیم کی کارکردگی کی رپورٹ مرتب کرینگے۔ذرائع کے مطابق وسیم خان پچھلے تین سال میں قومی کرکرٹ ٹیم کی کارکردگی رپورٹ گورننگ باڈی پیش کرینگے۔مستعفی ہونے کے بعد محسن حسن خان کی طرف سے کہا گیاہے کہ کرکٹ کمیٹی سمیت ٹیم کو انکی جب بھی ضرورت پڑے گے وہ حاضر ہونگے۔کرکٹ کمیٹی کے دیگر ممبران میں وسیم اکرم ، مصباج الحق اور عروج ممتاز شامل ہیں۔ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ محسن حسن خان کو جلد ہی پی سی بی میں کسی اور عہدے پر تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ پی سی بی کی مینیجمنٹ کی جانب سے بھی کچھ غلطیاں ہوئیں ہیں جو نہیں ہونی چاہئے تھیں۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ کمیٹی بنائی گئی جس میں وسیم اکرم کو شامل کرکےانکے جانی دشمن محسن خان کو اس کمیٹی کا سربراہ بنا دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب  کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی