10:02 am
آسٹریلیا کی بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ

آسٹریلیا کی بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ

10:02 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ورلڈ کپ کے 26ویں میچ میں آسٹریلیا کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ انگلینڈ میں جاری ورلڈکپ کے 26ویں میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے
خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان ایرون فنچ اور ڈیوڈ وارنر نے اننگز کا آغاز کیا۔