03:05 pm
 بھارت بمقابلہ انگلینڈ میچ کے دوران بھارت نیلےرنگ کے بجائےنارنجی رنگ کی جرسیاں استعمال کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آئی سی سی ورلڈ کپ کے سلسلے میں ہونے والے بھارت بمقابلہ انگلینڈ میچ کے دوران بھارت نیلےرنگ کے بجائےنارنجی رنگ کی جرسیاں استعمال کریں گے۔بھارتی ویب سائٹ انڈیا ٹو ڈے کے مطابق 30 جون کو برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں ہونے والے بھارت انگلینڈ میچ کے دوران بھارتی ٹیم کے کھلاڑی نارنجی رنگ کی جرسیاں پہنیں گے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم اپنی پرانی نیلے رنگ کی کٹ میں ہی کھیلتی نظر آئے گی۔
آئی سی سی ایونٹس کے ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے سبھی مقابلوں میں حصہ لینے والی ٹیموں کے لیے 2 رنگ کی کٹس دینا ضروری ہوتا ہے جبکہ میزبان ٹیم ایک ہی کٹ میں پورا ایونٹ کور کرتی ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کی میزبانی کرنے والی انگلش ٹیم نیلے رنگ کی کٹ میں ہی سبھی میچز میں حصہ لے گی جبکہ باقی تمام ٹیمیں 2 سے 3 رنگ کی کٹس استعمال کر سکتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے