03:11 pm
ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پی سی بی کو بھولی بسری کرکٹ کمیٹی کی یاد آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے اسباب کا جائزہ لینے کے لیے کرکٹ کمیٹی کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بدھ کو قذافی اسٹیڈیم میں گورننگ بورڈ اجلاس کے دوران پی سی بی کے مینجنگ ڈائریکٹر وسیم خان نے ارکان کو بتایا کہ ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ محسن خان کی سربراہی میں کام کرنے والی کرکٹ کمیٹی لے گی، اس کی سفارشات کی روشنی میں مستقبل کے
فیصلے کیے جائیں گے۔واضح رہے کہ محسن خان کی سربراہی میں گزشتہ سال اکتوبر میں قائم کی جانے والی کرکٹ کمیٹی میں وسیم اکرم، مصباح الحق اور عروج ممتاز بھی شامل ہیں، ابھی تک یہ کمیٹی غیر فعال نظر آئی ہے، دوسری جانب محسن خان ٹی وی چینلز پر پی سی بی کی غلط پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے نظر آتے ہیں، اب ان کی سربراہی میں ہی کمیٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی کا پوسٹ مارٹم کرے گی
 
تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری