10:12 am
 سب سے اہم کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر

سب سے اہم کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر

10:12 am

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف )پاکستان کی شکست پر جشن مناتے بھارتیوں کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا ، سب سے اہم کھلاڑی میچ سے باہر ۔۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر شیکر دھاون انگوٹھے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے مکمل طور پر باہر ہوگئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق33سالہ شیکھر دھون آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران انگوٹھے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کا سکین کیا گیا جس کی رپورٹ کے مطابق شیکھر دھون کا انگوٹھا فریکچر ہے۔

تازہ ترین خبریں