02:06 pm
چئیرمین کرکٹ کمیٹی  محسن حسن خان نے استعفیٰ دے دیا

چئیرمین کرکٹ کمیٹی محسن حسن خان نے استعفیٰ دے دیا

02:06 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ سال بنائی گئی کرکٹ کمیٹی کے چئیرمین محسن حسن خان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین کرکٹ کمیٹی کے چئیرمین محسن خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
انھوںنے چئیرمین پی سی بی سے درخواس کی ہے کہ وہ اب کام مزید جاری نہیں رکھ سکتے۔ چئیرمین احسان مانی نے اس درخواست کو منظور کرتے ہوئے کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم خان کو بطور چئیرمین عہدہ سنبھالنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔جب کہ وسیم خان کی سربراہی میں کرکٹ کمیٹی ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی کارکردگی پر رپورٹ تیار کرے گی۔

تازہ ترین خبریں