10:23 am
کرکٹ ورلڈکپ: بھارت کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈکپ: بھارت کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

10:23 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 28 ویں میچ میں بھارت نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بٹینگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسرا میچ نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پاکستان کے وقت کے مطابق شام 5 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ کے لیے 10 ٹیمیں ایونٹ میں حصہ لے رہی ہیں جنہیں 2 گروپس میں تقسیم کرنے کے بجائے تمام ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میچ کھیلیں گی۔ ایونٹ میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا، بھارت، پاکستان، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، سری لنکا اور افغانستان شامل ہیں۔آئی سی سی ورلڈکپ کے ایونٹ
میں 48 میچز کھیلے جائیں گے، فائنل اور سیمی فائنل سے قبل تمام ٹیمیں 9، 9 میچز کھیلیں گی جن میں سے 4 ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنائیں گی، 14 جولائی کو فائنل کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ کے لیے 10 ٹیمیں ایونٹ میں حصہ لے رہی ہیں جنہیں 2 گروپس میں تقسیم کرنے کے بجائے تمام ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میچ کھیلیں گی۔ ایونٹ میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا، بھارت، پاکستان، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، سری لنکا اور افغانستان شامل ہیں۔آئی سی سی ورلڈکپ کے ایونٹ میں 48 میچز کھیلے جائیں گے، فائنل اور سیمی فائنل سے قبل تمام ٹیمیں 9، 9 میچز کھیلیں گی جن میں سے 4 ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنائیں گی، 14 جولائی کو فائنل کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں