10:35 am
ورلڈکپ، پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ کل ہوگا

ورلڈکپ، پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ کل ہوگا

10:35 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)شکستوں کے بوجھ اور شائقین کی تنقید میں گھری اور دبی پاکستان ٹیم ایک ہفتے بعد ورلڈ کپ کے میچ میں ایکشن میں نظر آئےگی۔پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ کل لارڈز میں کھیلا جائے گا۔یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع
ہوگا۔بھوک نہ لگنا،پچکے گال،کمزور جسم،پتلاپن،کھانا کھانے کے باوجود جسم کی نشونما نہ ہونا،اور ہڈیوں کے ڈھانچے سے نجات پانے کےلئے آج ہی آرڈر کریں فاسٹ باڈی گروتھ اور کمزور جسم کو موٹا اور خوبصورت بنائیں ورلڈکپ کے موجودہ پوائنٹس ٹیبل پر جنوبی افریقا آٹھویں اور پاکستان نویں نمبر پر موجود ہے۔ورلڈکپ 2019 میں پاکستان اب تک 5میچ کھیل چکا ہے۔جن میں صرف ایک کامیابی اسے انگلینڈ کےخلاف ملی ہے۔جنوبی افریقا نے اب تک ایونٹ میں 6 میچز کھیل رکھے ہیں جس میں اسے واحد کامیابی افغانستان کےخلاف ملی۔

تازہ ترین خبریں