10:20 pm
 وسیم اکرم انگلینڈ میں سرفراز سے بد تمیزی کرنے والے لڑکے پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف ) میں ہوتا تو پہلے اسے پکڑتا ، اس کا موبائل توڑتا اور پھر اس کے والدین کو بلا کر پوچھتا کہ ۔۔! وسیم اکرم انگلینڈ میں سرفراز سے بد تمیزی کرنے والے لڑکے پر پھٹ پڑے ، کیا کہہ دیا ۔۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم انگلینڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ پیش آنے والے ہراسانی اور بدتمیزی کے واقعات پر پاکستانی فینز کے رویے پر پھٹ پڑے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ
یہ جو فینز پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ غلط زبان استعمال کر رہے ہیں، ان کو گھر سے تمیز سیکھنے کو نہیں ملی کیوںکہ پاکستان کا کلچر تو بڑوں کی عزت کرنا اور چھوٹوں سے پیار کرنا سکھاتا ہے قومی کرکٹرز کے ساتھ بدتمیزی کرنے اور ان کو ہراساں کرنے والے فینز کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئے کہا ہے کہ بطور پاکستانی، پاکستانی فینز کی حرکتیں دیکھ کر شرم آتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر وہ سرفراز کی جگہ ہوتے تو ویڈیو بنانے والے فین کو پکڑ کر اس کا موبائل توڑ دیتے اور پھر اس کے گھر والوں کو بلا کر پوچھتے کہ کیا یہ سکھایا ہے اس کو۔وسیم اکرم نے ویڈیو پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے فینز سے سوال کیا کہ کیا یہ طریقہ ہوتا ہے پاکستان کے کپتان سے بات کرنے کا؟ ۔

تازہ ترین خبریں

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 

 اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا ۔۔۔ کل 600 گھروں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا

حلیم عادل شیخ پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، سندھ حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کرنے پر انہیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فواد چوہدری 

حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر نوابشاہ میں پتھراؤ،۔۔۔حکومتی وزرا کی مذمت

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 