05:40 pm
بھارت اور افغانستا ن کے سنسنی خیز میچ کا نتیجہ سامنے آگیا

بھارت اور افغانستا ن کے سنسنی خیز میچ کا نتیجہ سامنے آگیا

05:40 pm

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ورلڈ کپ میچ میں سنسنی خیز مقابلےکےبعد افغانستان کو شکست دے دی۔ افغان ٹیم 225رنز کا قدرے آسان ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ بھارتی بائولر محمد شامی نے آخری اوورمیں ہٹ ٹرک کرکے اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ محمد نبی نے 52رنز كکی دلیرانہ اننگز کھیلی لیکن اپنی ٹیم کو جیت سے ہمکنار نہ کروا سکے۔اس سے قبل بھارتی ٹیم نے
مقررہ اوورزمیں 8وکٹوں پر 224رنز بنائے۔ ویرات کوہلی 67جبکہ کیدھر جادیو 52رنز بنا کر نمایاں رہے۔ افغان ٹیم کو ایونٹ میں یہ مسلسل چھٹی شکست ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں