07:10 am
 پاکستان، جنوبی افریقہ میچ کیلئے موسم کی رپورٹ جاری کر دی گئی

پاکستان، جنوبی افریقہ میچ کیلئے موسم کی رپورٹ جاری کر دی گئی

07:10 am

لارڈز (نیوز ڈیسک ) پاکستان، جنوبی افریقہ میچ کیلئے موسم کی رپورٹ جاری کر دی گئی، اتوار کو لارڈز کرکٹ گراونڈ میں شیڈول میچ کے دوران بارش ہونے کے امکانات نہ ہونے کے برابر، میچ کے دوران موسم خوشگوار رہے گا۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کیخلاف ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان اپنا اہم ترین میچ کل کھیلے گی۔ سیمی فائنل مرحلے تک رسائی کیلئے پاکستان کو جنوبی افریقہ کیخلاف کل کا میچ ہر حال میں جیتنا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں