07:13 am
پاکستان کو جنوبی افریقہ کیخلاف آج کا میچ ہر حال میں جیتنا ہوگا

پاکستان کو جنوبی افریقہ کیخلاف آج کا میچ ہر حال میں جیتنا ہوگا

07:13 am

لندن (نیوز ڈیسک )سیمی فائنل مرحلے تک رسائی کیلئے پاکستان کو جنوبی افریقہ کیخلاف آج کا میچ ہر حال میں جیتنا ہوگا۔آج کا میچ ہارنے والی ٹیم ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے آؤٹ ہو جائے ،قومی کرکٹ ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا قوی امکان ہے،میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہو گا۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کا ٹاکراآج ہوگا،دونوں ٹیمیں جیت کیلئے پرعزم ہیں ،
آج کا میچ ہارنے والی ٹیم ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے آؤٹ ہو جائے ،قومی کرکٹ ٹیم میں 2 تبدیلیوں شعیب ملک اور حسن علی کی جگہ تبدیلیوں کا امکان ہے اور ان کی جگہ حارث سہیل اور شاہین شاہ آفریدی کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں