10:06 am
 غیر ضروری اپیلیں کرنے پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا

غیر ضروری اپیلیں کرنے پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا

10:06 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 28 ویں میچ میں افغانستان کے خلاف غیر ضروری اپیلیں کرنے پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی پر آئی سی سی
قوانین کی خلاف ورزی پر لیول ون کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔کوہلی کو افغانستان کے خلاف گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں غیر ضروری اپیلیں کرنے پر سزا دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں