03:19 pm
 کوہلی مسلسل تین ففٹی پلس اسکور بنانے والے بھارت کے دوسرے کپتان

کوہلی مسلسل تین ففٹی پلس اسکور بنانے والے بھارت کے دوسرے کپتان

03:19 pm

نئی دہلی( آن لائن) ویرات کوہلی ورلڈ کپ میں مسلسل تین ففٹی پلس اسکور بنانے والے بھارت کے دوسرے کپتان بن گئے۔ ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف 82، پاکستان سے میچ میں 77 اور اب افغانستان کیخلاف 67 رنز اسکور کیے،
ان سے قبل کسی میگا ایونٹ میں لگاتار 3 میچز میں ففٹی پلس اسکور کا اعزاز محمد اظہرالدین کو حاصل تھا، انھوں نے ایسا1992 کے ورلڈ کپ میں کیا تھا

تازہ ترین خبریں