05:35 pm
انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو119رنز سے شکست دیدی

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو119رنز سے شکست دیدی

05:35 pm

دھرام (ویب ڈیسک )انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو119رنز سے شکست دے کرسیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا،انگلینڈ نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجودرست ثابت ہواانگلش اوپنرز نے دھواں دھاربلے بازی کی انگلش ٹیم نے
مقررہ پچاس اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر305رنزبنائےجواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم45اوورز میں 186رنز بناکرآئوٹ ہوگئی ۔انگلینڈ کی جانب سےجیسن رائے 60اورجونی بیرسٹو106رنز بناکرنمایاں سکوررہے۔