12:17 pm
شعیب ملک کے ون ڈے کیریئر کا سورج آج غروب

اسلام آباد(نیو زڈیسک)شعیب ملک کے ون ڈے کیریئر کا سورج جمعے کو غروب ہوجائے گا۔شعیب ملک نے گذشتہ سال جون میں ہی اعلان کردیا تھا کہ ورلڈکپ کے بعد ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے،انھوں نے آئندہ سال ورلڈٹی ٹوئنٹی میں شرکت کا ارادہ ظاہر کیا تھا، رواں میگا ایونٹ میں آل راؤنڈر سینئر کی ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے میں ناکام رہے، انگلینڈ سے میچ میں 8رنز بنانے کے بعد آسٹریلیا اور بھارت سے مقابلوں میں
وہ کھاتہ بھی نہیں کھول پائے، انھوں نے وکٹ بھی ایسے وقت میں گنوائی جب ٹیم کو ثابت قدمی کی سخت ضرورت تھی۔شعیب ملک کو ڈراپ کرکے حارث سہیل کو موقع دیا گیا جنھوں نے جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کیخلاف فتح میں اہم کردار ادا کیا،اگرچہ کپتان سرفراز احمد نے بنگلہ دیش کیخلاف پلیئنگ الیون کا فیصلہ پچ دیکھ کر کرنے کا عندیہ دیا تاہم ذرائع کے مطابق شعیب ملک کو الوداعی میچ کھیلنے کا موقع دینے کا امکان بہت کم ہے۔یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف اکتوبر 1999میں ون ڈے کیریئر کا آغاز کرنے والے آل راؤنڈر نے287میچز میں 34.55کی اوسط سے 7534رنز بنائے، وہ پاکستانی ٹاپ اسکوررز کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہیں۔انھوں نے سب سے بڑی اننگز 143کی کھیلی،بولنگ میں شعیب ملک نے39.18کی ایوریج سے 158شکار کیے ہیں، بہترین کارکردگی 19رنز کے عوض 4وکٹیں رہی، شعیب ملک 2007سے 2009تک کپتان بھی رہے۔طویل کیریئر میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھنے والے آل راؤنڈر نے نومبر 2015میں ہی ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر

‏سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

 قطر ایئرویز کا بڑا اعلان۔۔۔۔،سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی۔

سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور کی نیول چیف امجد خان سے الوادعی ملاقات

پاکستان کی تاریخ میں شفاف الیکشن کیلئے پہلا موقع ہے ،بابراعوان

میرے اور اہل خانہ کیخلاف تضحیک آمیز مہم چلائی گئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ