12:21 pm
ٹیم کی ناقص کارکردگی، پاکستانیوں کے دل بجھ گئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) قومی ٹیم کی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر سابق ٹیسٹ کرکٹرز بھی رنجیدہ ہیں۔ورلڈکپ سے پاکستان ٹیم کا اخراج نوشتہ دیوار بن چکا ہے،اس صورتحال پر سابق کرکٹرز بھی رنجیدہ نظر آرہے ہیں۔رمیز راجہ نے کہاکہ پاکستانی شائقین کے دل بجھ گئے، گرین شرٹس کو ناقابل اعتبار ہونے کا لیبل اتارنا ہوگا،ایسا کرنے کیلیے کارکردگی میں تسلسل لانا ضروری ہے،ہمیں مستقبل کیلیے بیٹسمین اور آل رائونڈرز تیار کرنا
ہوں گے۔شعیب اختر نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ کیویز انگلینڈ کیخلاف اتنی آسانی سے کیسے ہار گئے؟انھوں نے گرین شرٹس کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی غلطیوں کی وجہ سے اس حالت پر پہنچے، کھلاڑی خوفزدہ نظر آرہے ہیں،ہم اس ڈری ہوئی ٹیم اور انتظامیہ کے ساتھ جیت کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتے، اس کیلیے پاکستان کو دلیر کھلاڑیوں اور انتظامیہ کی ضرورت ہے۔انھوں نے کہا کہ سنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سسٹم میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں، پیسے کے پیچھے بھاگنے والوں کے بجائے جدید کرکٹ کی سمجھ بوجھ رکھنے والے افراد کو آگے لایا جائے تو نتائج حاصل ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

مخدوم ہارون بخاری  بال با ل بچ گئے

مخدوم ہارون بخاری بال با ل بچ گئے

چیف جسٹس ہاؤس کیلئے ٹی وی خریدنےکا اشتہار جاری،اعلیٰ افسران کی مراعات ان کی تنخواہوں سے زیادہ کیوں ؟تفریح کی چیزوں کیلئے عوامی پیسہ کیوں خر

آج سے کراچی میں مزید طوفانی بارشیں ۔۔ سیلاب کا خطرہ ۔۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ،سندھ کا کیا بنے گا؟ جانیے تفصیل

سرکاری وپرائیویٹ ملازمین۔سکول کے بچوں کی موجیں ۔۔حکومت نے عام تعطیل کراعلان کردیا ۔ آج کی بڑی خبر

ایک ایک کرکے سارے معاون خصوصی کرپشن الزامات پر مستعفی ہوگئے

وزیر اعظم تباہ حال معیشت کے باوجودبڑی بڑی باتوں میں غرق ہیں

لاہور میں خاتون کیساتھ گلی میں موٹر سائیکل سوار جوان نے ۔۔۔۔ ! افسوسناک ویڈیو لنک میں

عمران خان میرے بہترین دوست ہیں ، سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کپتان بارے کیا بیان دیدیا ، دنیا ہکا بکا

پیپلز پارٹی کو زبردست طاقت مل گئی ، پاکستانی اہم ترین شخصیت پی پی میں شامل

پاکستان کے اہم شہر میں 80سالہ بابا جی 60سالہ دلہن بیاہ لائے

وزیر اعظم 24 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار

پشاور میں یوٹیلیٹی اسٹور کی سرکاری چینی بلیک میں فروخت کرنے والے گروہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا

دو معصوم  بچوں کو 50روپے چوری کے شبہ میں مرغی کے پنجرے میں بند کرنے والا سفاک شخص گرفتار

پاکستانی طلبا و طالبات پر بجلی گرا دی گئی