09:16 am
65ویں ایئر مارشل( ر) محمد نور خان قومی ہاکی چیمپیئن شپ 23 جولائی کو شروع ہو گی

65ویں ایئر مارشل( ر) محمد نور خان قومی ہاکی چیمپیئن شپ 23 جولائی کو شروع ہو گی

09:16 am


لاہور۔24 جون: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈومیسٹک ہاکی ایونٹ 65ویں ایئر مارشل (ر) محمد نور خان مرحوم قومیہاکی چیمپیئن شپ 23 جولائی تا 7 اگست عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقد کی جائے گی۔

 

مذکورہ قومی ہاکی چیمپیئن شپ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن و پی ایچ ایف کے ٹورنامنٹ کے قواعد و ضوابط کے مطابق عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچیمیں منعقد کروائی جائے گی‘اس چیمپئن شپ میں ملک بھر سے صوبائی و ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں شرکت کریں گی جس سے نیا ٹیلنٹ ابھرے گا۔

تازہ ترین خبریں