09:22 am
پاکستان نے ٹاس جیت کر بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان نے ٹاس جیت کر بڑا فیصلہ کر لیا

09:22 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کسی بھی معجزے کیلئے تیار رہیں ۔ ۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بڑا فیصلہ کر لیا ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین آج کانٹے کی ٹکر ہونے جا رہی ہے جس میں پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے ایک معجزہ درکار ہے ،
ابھی کچھ لمحے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں