10:21 pm
پاکستان نے بنگلہ دیش کو 94رنز سے شکست دے ڈالی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ورلڈ کپ کے اپنے آخری میچ میں بنگلہ دیش کو 94رنز کے بہت بڑے مارجن سے شکست دے دی ہے۔ 316رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 221رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی ۔ شکیب الحسن کی نصف سنچری کے علاوہ کوئی بھی بنگلہ دیشی بلے باز پاکستانی باولنگ کا سامنا نہ کرسکا ۔ شاہین شاہ آفریدی نے اپنے کیرئیر کی بہترین گیند بازی کرتے ہوئے
چھ کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جو کہ ورلڈ کپ میں کسی بھی پاکستانی بائولر کی بہترین گیندبازی ہے۔ اس سے قبل وسیم اکرم نے ورلڈ کپ میچ میں پانچ کھلاڑیوں کوآئوٹ کرکے بہترین بائولر ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ پاکستانی ٹیم اگرچہ سیمی فائنل کی دوڑ سے پہلے ہی باہر ہو چکی ہے لیکن آخری چار میچوں میں متواتر کامیابی حاصل کرکے گرین شرٹس نے شاندار کھیل پیش کیا اور ایک اچھی ٹیم ہونے کا ثبوت دیا ۔ْ

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میںموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مسلم امہ کے مسائل کے حل کیلئے تمام اسلامی ممالک کی متحد اور مضبوط آواز سامنے آنی چاہیے۔عمران خان

رانا ثنا اللہ نے سمارٹ لاک ڈاون کو فراڈ لاک ڈاون قرار دے دیا

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

اوآئی سی کے انسانی حقوق کمیشن سے متعلق 12رکنی وفد کی وزارت خارجہ آمد، شاہ محمود قریشی سے ملاقات

لاپتا لڑکیوں کے کیس میں ملزم کا سنسنی خیز انکشاف ، سب کچھ اُگل دیا

 صدارتی نظام رائج کرنے  کی  دائردرخواستیں کھلی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کر نے کا حکم

تھانے میں ویڈیو بنانے والے لڑکوں کیساتھ پولیس نے کیا کیا؟ اہم خبر آگئی

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔!!!انتہائی اہم ترین سیاسی رہنما اغوا کے بعد بے دردی سےقتل ، ملکی فضا سوگوار

صوبائی وزیراکبر ایوب نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

شہبازشریف کیخلاف نئی انکوائری ’’نیب نیازی گٹھ جوڑ‘‘ کی غنڈہ گردی ہے ، مریم اورنگزیب

نیشنل ایکشن پلان اور پاک افغان سرحدی امور سے متعلق اہم اجلاس آج ہونگے