02:59 pm
پاکستانی، بنگلہ دیشی باؤلرز نے ون ڈے کرکٹ کی 48سالہ تاریخ کا نیا اور انتہائی حیران کن عالمی ریکارڈ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے تو کوالیفائی نہ کر سکیں لیکن دونوں ٹیموں کے باؤلرز نے عالمی کپ میں اپنی ٹیم کے آخری گروپ میچ میں ون ڈے کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔لارڈز کے تاریخی میدان میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں کے فاسٹ باؤلرز عمدہ کھیل پیش کیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 315رنز بنائے،
بنگلہ دیش کے مستفیض الرحمٰن نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں اور ورلڈ کپ 2019 ءمیں اپنی مجموعی وکٹوں کی تعداد 20 کرلی۔ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن ناکامی سے دوچار ہوئی اور پوری ٹیم 221 رنز پر ڈھیر ہو کر میچ میں 94 رنز سے ناکام رہی۔پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 6 وکٹیں حاصل کیں جبکہ شاداب خان نے 2 اور محمد عامر اور وہاب ریاض نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ اس طرح میچ میں مجموعی طور پر بائیں ہاتھ سے گیند کرنے والے باؤلرز مستفیض الرحمان، شاہین آفریدی، وہاب اور عامر نے مجموعی طور پر 13 وکٹیں حاصل کیں جو ناصرف ورلڈ کپ بلکہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا بھی عالمی ریکارڈ ہے۔آج تک ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کے کسی بھی میچ میں الٹے ہاتھ سے گیند کرنے والے باؤلرز 13 وکٹیں نہیں لے سکے۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل