04:49 pm
کیوی بلے باز نے ایسا ٹویٹ کردیا کہ سیمی فائنل میں بدترین شکست کھانے والی بھارتی ٹیم اور شائقین کےتن بدن میں آگ لگ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کھانے والی بھارتی ٹیم اور شائقین کے زخموں پر مزید نمک چھڑک دیا۔بھارتی شائقین نے اپنی ٹیم سے سو فیصد جیت کی امیدیں وابستہ کر رکھی تھیں لیکن کوہلی الیون سیمی فائنل میں ہار کر میگا ایونٹ سے باہرہوگئی ۔اس صورتحال میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر جمی نیشم نے ٹوئٹرپربھارتی شائقین کو انوکھا مشورہ دے ڈالا
۔جمی نیشم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پیارے بھارتی پرستاروں اگر آپ فائنل مقابلہ دیکھنے نہیں آنا چاہتے تو برائے مہربانی اپنے ٹکٹس آفیشل پلیٹ فارم کے ذریعے فروخت کردیں۔کیوی آل راؤنڈر کے مطابق میں جانتا ہوں ایسا کرنا پریشان کن ہوگا کیونکہ یہ منافع کمانے کا بہترین ذریعہ ہے لیکن امیروں کے بجائے دونوں ٹیموں کے حقیقی پرستاروں کو موقع دیں کہ وہ میچ دیکھ کرلطف اندوز ہوسکیں ۔یاد رہے کہ بھارتی شائقین نے فائنل کیلئے ممکنہ طورپرچالیس فیصد ٹکٹ پہلے ہی خرید لیے تھے۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے