09:21 am
کیویز کا فائنل میں انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

کیویز کا فائنل میں انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

09:21 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے ٹائٹل میچ میں نیوزی لینڈ نے میزبان انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ہوم آف کرکٹ لارڈز میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ فائنل میں اوئن مورگن کی قیادت میں میزبان انگلینڈ ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے، فائنل کے تمام ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں اور شائقین میں زبردست جوش وخروش پایا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں