03:53 pm
ٹام لیتھم نے گلکرسٹ کا وکٹوں کے پیچھے زیادہ شکارز کا 16سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا

لارڈز(آن لائن) نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر ٹام لیتھم نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹس کی تاریخ میں سنگل ورلڈ کپ میں وکٹوں کے پیچھے زیادہ شکارز کا سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ کا 16 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا، 

 لیتھم نے گزشتہ روز انگلینڈ کیخلاف کھیلے گئے ورلڈ کپ فائنل میچ میں وکٹوں کے پیچھے 2 شکارز کر کے یہ کارنامہ انجام دیا، لیتھم نے ورلڈ کپ 2019ء میں مجموعی طور پر 21 کھلاڑیوں کو شکارز کیا، اس سے قبل 2003ء میں منعقدہ ورلڈ کپ میں گلکرسٹ نے وکٹوں کے پیچھے 21 شکارز کر کے عالمی ریکارڈ پر قبضہ جمایا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب