05:21 pm
قومی کرکٹرامام الحق پر خواتین سے دھوکا دہی کا الزام

قومی کرکٹرامام الحق پر خواتین سے دھوکا دہی کا الزام

05:21 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کے پر خواتین سے دھوکادہی کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ نوجوان کرکٹر کم وقت میں کئی خواتین سے چیٹ کرکے انھیں بے وقوف بناتے رہے۔الزامات عائد کرنے والے شخص نے اس چیٹ کے سکرین شارٹس سوشل میڈیا پر شئیرکیے ہیں۔ اس شخص نے انکشاف کیا ہےکہ ان کے پاس مزید سکرین شارٹس اور ویڈیو ز بھی موجودہیں
تاہم وہ متاثرہ خواتین کی رضامندی پر ہی انھیں منظرعام پر لائے گا۔بائیں بازو سے کھیلنے والے کھلاڑی امام الحق اپنے کریئر کے دوران 10 ٹیسٹ میچز، 36 ایک روزہ میچز اور بین الاقوامی ٹی ٹوینٹی میچز کھیل چکے ہیں۔ 23 سالہ امام الحق ورلڈ کپ 2019 میں بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل تھے۔


تازہ ترین خبریں