05:40 am
2021کی چیمپئینز ٹرافی ختم کر دی گئی

2021کی چیمپئینز ٹرافی ختم کر دی گئی

05:40 am

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے چیمپئینزٹرافی 2021کومنسوخ کرنےکا اعلان کر دیا ہے۔اور اس کی بجائے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ آئی سی سی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ 2021کو منعقد ہونے والی چیمپئینز ٹرافی منسوخ کر دی گئی ہے جس کے بعد اب اس کی جگہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ منعقد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ 2020میں بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ہونے ہے ۔
اس طرح یہ عالمی ایونٹ مسلسل دو برس ہو گا۔ 2021كکا ٹی ٹوئنٹی کپ اور 2023کا کرکٹ ورلڈ کپ دونوں بھارت میں منعقد ہوں گے ۔ اس بات پر بھی اعتراض اٹھایا جا رہا ہے کہ دونوں آئی سی سی ایونٹس کا ایک ہی ملک میں کیوں انعقاد کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں