08:23 am
مہوش حیات نے وزیر اعظم عمران خان سے ہاکی کیلئے بہتر اقدامات کرنے کی اپیل کردی

مہوش حیات نے وزیر اعظم عمران خان سے ہاکی کیلئے بہتر اقدامات کرنے کی اپیل کردی

08:23 am

اسلام آباد : اداکارہ مہوش حیات نے وزیر اعظم عمران خان سے قومی کھیل ہاکی کے لئے بہتر اقدامات کرنے کی اپیل کردی۔
ٹویٹر پر مہوش حیات نے کہا کہ ہمیں کھیلوں میں اس وقت سب سے زیادہ ہمارے قومیکھیل ہاکی کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے اور وہ اس سلسلے میں وزیر اعظم عمران خانسے ہاکی فیڈریشن اور کھلاڑیوں کے لئے بہتر اقدامات اور سہولیات مہیا کرنے کی اپیل کی ہے۔ان کاکہناہے کہ اگر کھلاڑیوں پر توجہ دی جائے اور ان کو جدید سہولیات مہیا کی جائیں تو وہ بین الاقوامی طور پر خود کو منواسکیں گے۔

تازہ ترین خبریں