08:52 am
سرفراز احمد کو ٹیم کی قیادت سے ہٹایا جائے اور ان کی جگہ حارث سہیل کو ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کی قیادت دی جائے

سرفراز احمد کو ٹیم کی قیادت سے ہٹایا جائے اور ان کی جگہ حارث سہیل کو ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کی قیادت دی جائے

08:52 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان کے سابق تیز رفتاربولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان سرفراز احمد کو ٹیم کی قیادت سے ہٹایا جائے اور ان کی جگہ حارث سہیل کو ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کی قیادت دی جائے
جبکہ بابر اعظم کو ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا کپتان بنایا جائے۔ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی کارکر دگی سے ناخوش شعیب اختر کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو کپتانی جاری نہیں رکھنی چاہیےانہیں بطور وکٹ کیپر اور بیٹسمین ٹیم کا حصہ بنایا جائے۔

تازہ ترین خبریں