09:43 am
سمر ٹیبل ٹینس کو چنگ کیمپ جولائی کے آ خری ہفتہ سے شروع ہوں گے

سمر ٹیبل ٹینس کو چنگ کیمپ جولائی کے آ خری ہفتہ سے شروع ہوں گے

09:43 am

خانیوال۔: 15روزہ سمر ٹیبل ٹینس کو چنگ کیمپ جولائی کے آ خری ہفتہ سے شروع ہوں گے ۔ڈسٹر کٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور ڈسٹر کٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پرو گرام کے تحت سمر کیمپ لگایا جا رہا ہے،جس میں تما م تعلیمی اداروں کو23جولائی تک اپنے کھلا ڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے لیٹر جاری کردیا گیا ہے۔
 
اس سمر کیمپ کے 2سیشن روزانہ ہوا کرینگے۔اس سمر کیمپ میں تما م گرلز و بوائز تعلیمی اداروں کے کھلا ڑی شرکت کر سکتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں