10:42 am
سیزن20-2019ءکے لیے میڈیا رجسٹریشن کا آغاز

سیزن20-2019ءکے لیے میڈیا رجسٹریشن کا آغاز

10:42 am

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا، کمونیکیشن اینڈڈیجٹل  ڈیپارٹمنٹ کی جانب سےصحافیوںکے لیےسیزن20-2019ء کے  لیے میڈیا رجسٹریشن کا آغاز کردیاگیا ہے۔یہ عمل 16اگست،2019 ء بروز جمعہ شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ مڈ یا  رجسٹریشن کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔مقررہ وقت کے بعد تمام منظور شدہ درخواست گزاروں کو مڈڈیا پاسز جاری کردئےز جائںس گے۔مڈ1یا پاسز کے حامل نمائندگان کو پی سی بی  ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس،تقریبات اور پریس کانفرنسز مں  شرکت کی سہولت ہوگی۔
 
واضح رہے کہ مڈعیا رجسٹریشن کا یہ عمل سزان20-2019ء کے دوران ہونے والے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہوم انٹرنیشنلمیچوں اور پاکستان سپر لگک 2020ء کی ایکریڈیٹیشن نہںن ہے۔ ان ایونٹس کلئے پی سی بی کی جانب سے مڈ یا ایکریڈیٹیشن کا عمل بھی جلد شروع کردیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں