06:47 am
شعیب اختر کی چیف سلیکٹر بننے میں دلچسپی

شعیب اختر کی چیف سلیکٹر بننے میں دلچسپی

06:47 am

لا ہور (نیوز ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں عہدے کے لیے دلچسپی ظاہر کر دی۔ورلڈ کپ 2019 کی شکست کا پوسٹ مارٹم کرنے کے لیے پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی اہم بیٹھک 2 اگست کو ہیڈ کوارٹر لاہور میں منعقد ہو رہی ہے۔
اجلاس کی سربراہی پی سی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کریں گے۔قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق پہلے ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہو چکے ہیں جب کہ کپتان سرفراز احمد اور کوچ مکی آرتھر بورڈ کے عہدوں پر براجمان رہنے کے خواہش مند ہیں۔

تازہ ترین خبریں