08:35 am
جیک سوک اور جیکسن ویتھرو پر مشتمل امریکی جوڑی اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ..

جیک سوک اور جیکسن ویتھرو پر مشتمل امریکی جوڑی اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ..

08:35 am

لاس ویگاس : جیک سوک اور جیکسن ویتھرو ٹینس کھلاڑیوں پر مشتمل امریکن جوڑیاٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے۔
 
انہوں نے ایونٹ کے کوارٹر فائنل میچ میں جاپان کے بین مکلاچلان اور انکے ا?سٹریلوی جوڑی دار جان سمتھ کو شکست دیکر ایونٹ کے ٹاپ فور کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ امریکا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میچ میں امریکا کے جیک سوک اور انکے ہم وطن جوڑی دار جیکسن ویتھرو عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے جاپان کے بین مکلاچلان اور انکے ا?سٹریلوی جوڑی دار جان سمتھ کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-3 سے شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا

تازہ ترین خبریں