12:34 pm
لالہ،ڈبل لینی ہے کیا؟شاہد آفریدی اور وہاب ریاض کی دلچسپ ویڈیو وائرل،آفریدی کا دلچسپ جواب، باؤلرز کو ”دھوڈالا“

ٹورنٹو(آن لائن) گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ میں بوم بوم آفریدی نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، میچ کے دوران شاہد آفریدی اور وہاب ریاض کے دوران دلچسپ مکالمہ ہوا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ میں شاہد آفریدی نے برامپٹن وولوز کی نمائندگی کرتے ہوئے 40 گیندوں پر 81 رنز بنائے تھے، بیٹنگ کے دوران وہاب ریاض اور آفریدی کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا جو سٹمپ پر لگے مائیک میں محفوظ ہوگیا۔شاہد آفریدی نے باؤلرز کی درگت بنائی اور آخری گیند پر صرف ایک رن بنایا، وہاب ریاض نے دوسرا رن لینے کا کہا
 
تھا تو آفریدی بولے ”باؤلنگ نہیں کرنی ہے کیا“؟۔واضح رہے کہ پاکستانی کرکٹر گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کھیل رہے ہیں جن میں شاہد خان آفریدی، وہاب ریاض، لیگ سپنر شاداب خان نمایاں ہیں۔گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ میں شاہد خان آفریدی نے بولرز کو دھو ڈالا، بوم بوم نے پانچ بلند و بالا چھکوں اور دس چوکوں کی مدد سے صرف 40 گیندوں پر 81 رنز بنائے تھے۔شاہد خان آفریدی نے اپنے چار اوورز میں صرف 14 رنز دے کر ایک وکٹ بھی حاصل کی تھی۔شاہد آفریدی کو شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا، جس پر آفریدی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’شیر ابھی زندہ ہے۔‘ گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ میں بوم بوم آفریدی نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، میچ کے دوران شاہد آفریدی اور وہاب ریاض کے دوران دلچسپ مکالمہ ہوا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ میں شاہد آفریدی نے برامپٹن وولوز کی نمائندگی کرتے ہوئے 40 گیندوں پر 81 رنز بنائے تھے، بیٹنگ کے دوران وہاب ریاض اور آفریدی کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا جو سٹمپ پر لگے مائیک میں محفوظ ہوگیا

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی