03:09 pm
سرفراز احمد کا بوریا بستر گول،مکی آرتھرکی تجویز نے کپتان پر بجلیاں گرا دیں

لاہور (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پی سی بی کو کپتانی کے حوالے سے تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرفراز احمد کو کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے برطرف کیا جائے۔ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ناکامی اور پچھلے تین سالوں کی ٹیم کی ناقص کارکردگی کو مدِنظر رکھتے ہوئے پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورڈ) نے ہیڈ کوچ، ٹیم مینجمنٹ کے ممبرز کو عہدے سے برطرف کرنے کے ساتھ ساتھ کپتان سرفراز احمد سے بھی ٹیم کی قیادت واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر نے مطالبہ
 
کیا ہے کہ شاداب خان کو ون ڈے اور ٹی 20 کا کپتان بنایا جائے جبکہ بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی دی جائے۔ مکی آرتھر نے سرفراز احمد کے بارے تنقیدی جملے بھی کہے ہیں۔مکی آرتھر نے پی سی بی کے مینجنگ ڈائریکٹر وسیم خان سے کہا ہے کہ مجھے مزید دو سال کا وقت دیا جائے ، تو میں ٹیم کو ایک اچھی پوزیشن پر لے جائوں گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم خان، چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو نئی ٹیم مینجمنٹ کی تقرری سے متعلق سفارشات بھیجنے سے قبل بدھ کے روز ٹیم ممبران کے ساتھ ایک اہم اجلاس کریں گے۔واضح رہے کہ مکی آرتھر 2016 سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیں اور انہوں نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کوچ بننے کے لیے درخواست جمع کروادی ہے۔واضح رہے کہ مکی آرتھر کی کوچنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم 2017 کی چیمپیئنز ٹرافی جیتی جس کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی 20 رینکنگ میں دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے، لیکن ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی ناقص دکھائی دیتی ہے جبکہ مکی آرتھر کا قومی کھلاڑیوں کے ساتھ رویہ بھی ٹھیک نہیں ہے۔دوسری جانب مکی آرتھر اور دوسرے اسٹاف ممبران سے کیے گئے معاہدے 15 اگست کو ختم ہوجائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 