07:39 pm
عمر اکمل نے فکسنگ کی پیشکش کرنیوالے سابق قومی کرکٹر کو رپورٹ کر دیا

ٹورنٹو( آن لائن )کینیڈا میں جاری گلوبل ٹی 20 لیگ میں ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے فکسنگ کی پیشکش کرنے والے سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر کو رپورٹ کردیا۔گلوبل ٹی 20 کینیڈا لیگ میں اینٹی کرپشن یونٹ کے ارکان نے ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کے کھلاڑیوں کو دو اشخاص سے دور رہنے کی ہدایت کی ہیاور کہا ہے کہ اگر یہ افراد ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کریں تو فورا مطلع کریں۔ان میں سے ایک شخص کا نام کرش بتایا جارہا ہے،
جس کا بھارت سے تعلق ہے جبکہ دوسرا شخص سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر منصور اخترہے، اطلاعات کے مطابق منصور اختر کے بارے میں عمر اکمل نے اینٹی کرپشن کو رپورٹ کی ہے کہ انہیں منصور کی جانب سے کرپشن میں ملوث ہونے کی پیش کش کی گئی ہے۔امریکا میں مقیم61 سالہ منصور اختر گلوبل ٹی 20 لیگ میں ونیپیگ ہاکس کے آفیشل تھے اور عمر اکمل بھی اسی ٹیم کے لیے کھیل رہے تھے،اطلاعات کے مطابق جب منصور اختر نے کرپشن میں ملوث ہونیکی پیش کش کی تو عمر اکمل نے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ اور بعدازاں گلوبل کینیڈا لیگ کے منتظمین کو مطلع کیا۔1980سے 1990تک پاکستان کیلئے 19 ٹیسٹ اور 41 بین الاقوامی ون ڈے کھیلنے والے منصور اختر اب دکھائی نہیں دے رہے۔دوسری طرف گلوبل ٹی 20میں شامل تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کو اینٹی کرپشن یونٹ نے کرش اور منصور اخترسے دور رہنے اور رابطہ کرنیکی صورت میں فوری رپورٹ کرنیکی ہدایت کی ہے۔واضح رہے کہ گلوبل ٹی 20لیگ میں پاکستان کے عمر اکمل سمیت 9 کرکٹرز ایکشن میں ہیں

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔