02:57 pm
چیف سلیکٹر بننے کا خواب دیکھنے والے شعیب اختر نے اپنا پلان تیارکرلیا

چیف سلیکٹر بننے کا خواب دیکھنے والے شعیب اختر نے اپنا پلان تیارکرلیا

02:57 pm

لاہور:چیف سلیکٹر بننے کا خواب دیکھنے والے شعیب اختر نے اپنا پلان بھی تیارکرلیا۔پی سی بی کا چیف سلیکٹر بننے کی دوڑ میں راشد لطیف، شعیب اختر اور محسن حسن خان شامل ہیں، سابق پیسرکا کہنا ہے کہ میری بات ضرور ہوئی ہے، فی الحال اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ مجھے کوئی سفارشی فون نہیں آئےگا،اگر موقع ملا تو کم ازکم 50کرکٹرز کا ایک پول تیار کرنے کی کوشش کروں گا، ہرفارمیٹ کیلئے ٹیلنٹ موجود ہونا چاہیے، چند کھلاڑیوں پرباربار انحصار کرنے کے بجائے ملک کے کونے کونے سے ٹیلنٹ تلاش کرنا ہوگا، راولپنڈی میں کلب کرکٹ کے دوران گلگت بلتستان کے کئی انتہائی باصلاحیت کرکٹرز ہمارے ساتھ کھیلتے تھے، اب وہاں کا ٹیلنٹ کہاں جارہا ہے، ہمیں وہاں تک جاکران کھلاڑیوں کوکھوج نکالنا ہوگا۔
 
شعیب اختر نے کہا کہ قومی سطح پر ٹیموں کی سلیکشن سے قبل گراس روٹ لیول پر کام کرنا ضروری ہے، انھوں نے کہا کہ ٹیلنٹ کی پرکھ کرنےوالی آنکھ ہونی چاہیے،کسی میں صلاحیت مگر چند ایک تکنیکی خامیاں یا مسائل ہیں تو ان کا حل تلاش کیا جانا چاہیے۔ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ قیادت سنبھالنے کے بعد سرفراز احمد بڑے مثبت ذہن کیساتھ میدان میں اترتے،بعد ازاں ان کا مائنڈ سیٹ تبدیل ہوا ہے، ہوسکتا ہے کہ ہیڈکوچ مکی آرتھر کیساتھ معاملات میں ان کیلئے کوئی مسائل رہے ہوں۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا