10:20 pm
حفیظ کا ریٹائرڈ ہونے والے ڈیل سٹین کو خراج تحسین

لاہور(آئی این پی)جنوبی افریقی ڈیل سٹین کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستانی آل راونڈر محمد حفیظ نے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔دو روز قبل ڈیل سٹین نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا، انہوں نے 93 ٹیسٹ میچز میں 439 وکٹیں اپنے نام کیں جبکہ بیٹنگ میں انہوں نے 2 نصف سنچریوں کیساتھ 1251 رنز بنارکھے ہیں۔ سٹین کا حفیظ کیخلاف ریکارڈ شاندار رہا
، 2007 سے 2019 کے دوران آل رانڈر کو 26 میچز میں 14.93 کی اوسط سے 15 مرتبہ آٹ کررکھا ہے ۔ پروٹیز پیسر نے 3مرتبہ پاکستانی بلے باز کو کھاتہ کھولنے کا موقع بھی نہیں دیا تھا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمین اور آل راونڈر محمد حفیظ نے انہیں شاندار خراج تحسین پیش کرتے کیا۔ ٹویٹر پر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اپنے کیرئیر میں پروٹیز باولر ڈیل سٹین سے زیادہ تیز اور جارح فاسٹ بالر نہیں دیکھا۔ٹویٹر پر ٹویٹ میں انہوں نے جنوبی افریقی پیسر ڈیل سٹین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

تازہ ترین خبریں

پڑھے لکھے ہو یا ان پڑھ ! ایک بٹن دبائو اور لاکھوں روپے کمائو ، پاکستانی انجینئر نے کمال مشین ایجاد کر ڈالی

 وفاقی وزیر کی شہبازشریف کو مذاکرات کی پیشکش

حکمت عملی بناتے تو نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم ہوتے، شہباز شریف

کون ہے جووزیراعظم کوگمراہ کررہاہے؟اپنے ہی سابق وزیرنے حکومتی رہنماء پربڑاالزام لگادیا

منی لانڈرنگ کا کیس۔۔۔!!! عدالت سے اہم خبر آگئی ،ن لیگی یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد،راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔۔۔!!! وجہ کیابنی ؟ڈیم انتظامیہ نے بالآخر سب کچھ بتا دیا ،بڑی خبر آگئی

ماہ جولائی میں کتنی چیزیں مہنگی ہوئیں؟ حکومتی ادارے نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آپ کوسپورٹ کررہی ہے اورسرحدپارسے۔۔۔ سوال پوچھنے پرسہیل شاہین کاایساجواب جس سے بھارتی اینکرکی بولتی بندہوگئی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات :وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسمارٹ لاک ڈائون کی سفارش ۔۔۔!!!  مختلف سیکٹرزکی27گلیاں سیل کردیں گئیں،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

ایک مرتبہ پھرسمارٹ لاک ڈائون لگاسکتےہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

دوست ہو تو چین جیسا ، جو کہا کردکھایا۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

نیب نے تین سال میں بڑی مچھلیوں سےکتنے ارب روپے وصول  کیے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

محکمہ معدنیات کی ریکارڈ وصولیاں،بزدار حکومت نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی