08:26 pm
وہاب ریاض کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان

لاہور(آئی این پی)فاسٹ بولر وہاب ریاض عید کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے پی سی بی حکام سے اجازت طلب کریں گے۔کرکٹ بورڈ کی جانب سے ریڈ بال کو خیرباد کہنے کی اجازت ملنے کی صورت میں محمد عامر کے بعد وہ دوسرے گرین شرٹس کے فرنٹ لائن بولر ہوں گے جو پانچ روزہ کھیل سے کنارہ کشی کریں گے۔ وہاب ریاض جو ان دنوں گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں،
وہ اب ساری توجہ وائٹ بال یعنی محدود اوورز کی کرکٹ پر دینا چاہتے ہیں۔فاسٹ بولر سمجھتے ہیں کہ ان کی عدم موجودگی میں حسن علی، محمد عباس، عثمان شنواری، شاہین آفریدی سمیت کئی ایسے نوجوان بولرز موجود ہیں جو ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیم کی کامیابیوں میں نمایاں کردار ادا کرسکتے ہیں۔پینتیس سالہ بائیں ہاتھ کے پیسر ستائیس ٹیسٹ میچوں میں تراسی شکار کرنےکا اعزازرکھتے ہیں۔ ورلڈکپ میں اچانک انٹری کے بعد شاندار پرفارمنس دینے والے وہاب ریاض نے آخری بار اکتوبر دوہزاراٹھارہ میں دبئی کےمقام پر آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ میچ کھیلاتھا۔لاہوری بوائے نے دوہزار دس میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کیپ لی تھی۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد،راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔۔۔!!! وجہ کیابنی ؟ڈیم انتظامیہ نے بالآخر سب کچھ بتا دیا ،بڑی خبر آگئی

ماہ جولائی میں کتنی چیزیں مہنگی ہوئیں؟ حکومتی ادارے نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آپ کوسپورٹ کررہی ہے اورسرحدپارسے۔۔۔ سوال پوچھنے پرسہیل شاہین کاایساجواب جس سے بھارتی اینکرکی بولتی بندہوگئی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات :وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسمارٹ لاک ڈائون کی سفارش ۔۔۔!!!  مختلف سیکٹرزکی27گلیاں سیل کردیں گئیں،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

ایک مرتبہ پھرسمارٹ لاک ڈائون لگاسکتےہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

دوست ہو تو چین جیسا ، جو کہا کردکھایا۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

نیب نے تین سال میں بڑی مچھلیوں سےکتنے ارب روپے وصول  کیے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

محکمہ معدنیات کی ریکارڈ وصولیاں،بزدار حکومت نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی

پنجاب کے اہم ترین شہرمیں خوفناک دھماکہ ،جانی نقصان  کی اطلاعات ،متعددافراد زخمی،امدادی کارروائیاں جاری

نیب نے بڑی مچھلیاں پکڑیں ، تین سال میں 502 ارب روپے وصول کیے،شہبازگل

اسلام آباد ،پنجاب اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھل گئے،  اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کا سلسلہ ایک بار پھر شروع

گجرات میں خوفناک دھماکہ ،2افراد جاں بحق ،متعدد زخمی،امدادی کارروائیاں جاری

وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم،عوام سے تعاون کی اپیل