08:29 pm
سینیٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کے معاوضے بھی بڑھا دیے گئے

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز 19کھلاڑیوں کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا اور امسال کھلاڑیوں کے معاوضوں میں بھی اضافہ کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق کٹیگری اے میں سرفراز احمد، بابر اعظم اور یاسر شاہ شامل ہیں۔کٹیگری بی میں اسد شفیق، اظہر علی، حارث سہیل، امام الحق، محمد عباس، شاداب خان ، شاہین شاہ آفریدی اور وہاب ریاض شامل ہیں جب کہ کٹیگری سی میں عابد علی،
حسن علی، فخر زمان، عماد وسیم، محمد عامر، محمد رضوان، شان مسعود اور عثمان شنواری کو رکھا گیا ہے۔گزشتہ سال اے کیٹگری میں ایک کھلاڑی کو ماہانہ تقریبا 8لاکھ روپے ملے تھے لیکن اس بار یہ رقم بڑھا کر 11لاکھ روپے سے زیادہ کر دی گئی ہے۔بی کیٹگری کے کھلاڑی کو تقریبا 8لاکھ روپے اور سی کیٹگری کے کھلاڑی کو پانچ لاکھ75ہزار روپے سے زیادہ ملیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا