09:42 am
نیشنل بینک ہاکی ٹیم کو 65 ویں ائرمارشل نور خان قومی ہاکی چمپئین جیتنے ..

نیشنل بینک ہاکی ٹیم کو 65 ویں ائرمارشل نور خان قومی ہاکی چمپئین جیتنے ..

09:42 am

کراچی : نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی ایس کیوجی کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اقبال قاسم ، سید خرم حسین ، اقبال واحد،ارشد حسین ، انورفاروقی ،عظمت اللہ خان نے نیشنل بینک ہاکی ٹیم کو65 ویں ائرمارشل نور خان قومی ہاکی چمپئن جیتنے پردلی مبارک باد دی ہے اور اس تواقع کا اظہار کیا ہے کہ انشاء اللہ نیشنل بینک ہاکی ٹیم اسی طرح بھرپور کھیل کا مظاہر ہ کرتی رہے گی درین اثنا ،عارف بھوپالی ،خالد پراچہ اور دیگر نے بھی مبارک باد پیش کی ۔

تازہ ترین خبریں