01:45 pm
امریکہ کے نوجوان فٹبال کھلاڑی سیڈرک بینسن کا موٹر سائیکل حادثے میں انتقال ہو گیا

امریکہ کے نوجوان فٹبال کھلاڑی سیڈرک بینسن کا موٹر سائیکل حادثے میں انتقال ہو گیا

01:45 pm

واشنگٹن( آن لائن )امریکہ کے نوجوان فٹبال کھلاڑی سیڈرک بینسن کا موٹر سائیکل حادثے میں انتقال ہو گیا ہے ۔36سالہ سیڈرک بینسن کے اہل خانہ نے ان کے مرنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے ۔
آسٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق ہفتے کی شب ساڑھے دس بجے کے قریب سیڈرک کی موٹر سائیکل کی ٹکر ایک کار سے ہوئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار خاتون اور نوجوان سمیت سیڈرک بھی موقع پر موت ہو گئی

تازہ ترین خبریں