02:33 pm
ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ، انگلینڈ کو جیت کےلئے 73رنز ، آسٹریلیا کو دو وکٹیں درکار

ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ، انگلینڈ کو جیت کےلئے 73رنز ، آسٹریلیا کو دو وکٹیں درکار

02:33 pm

لیڈز (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ آسٹریلیا کو میچ جیتنے کےلئے دو وکٹوں جبکہ انگلینڈ کو 73رنز کی ضرورت ہے۔ انگلش آل رائونڈر بین سٹوک ایک بار پھر آسٹریلیا کی جیت کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ 359رنز كکے ہدف کا تعاقب کرنے والی انگلش ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میںآٹھ وکٹوں پر 286رنز بنا لیے ہیں
۔ اس سے قبل آسٹریلیو ی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 246رنز بنا کر آل آئوٹ ہوگئی تھی۔آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 179رنز بنائے تھے جس کے جواب میں انگلش ٹیم اپنی پہلی اننگز میں صرف 67رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔

تازہ ترین خبریں