08:38 am
پاکستان کے راشد نسیم نے بھارتی ایتھلیٹ کو شکست دیدی

پاکستان کے راشد نسیم نے بھارتی ایتھلیٹ کو شکست دیدی

08:38 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان کے راشد نسیم نے بھارتی ایتھلیٹ بھاکر ریڈی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دو اور عالمی ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔
کہنی کے وارسے ایک منٹ میں234اخروٹ توڑے، جبکہ ایک منٹ میں ٹارگٹ پر 114بار گھٹنے سے کامیابی سے وار کیے۔ میدان میں شکست دیدی

تازہ ترین خبریں