10:49 am
برطانوی باکسرعامرخان (کل ) اسلام آباد پہنچیں گے، ایل او سی کا دورہ کرینگے

برطانوی باکسرعامرخان (کل ) اسلام آباد پہنچیں گے، ایل او سی کا دورہ کرینگے

10:49 am

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ( کل) منگل اسلام آباد پہنچیں گے، عامر خان ایل او سی کا دورہ کریں گے۔عامر خان نے بتایاکہ بھارت کے یک طرفہ اقدامات اور مقبوضہ کشمیر میں وحشیانہ بربریت پر لائن آف کنٹرول کا دورہ کروں گا۔
 
عامر خان نے کہاکہ کشمیر میں بد ترین صورت حال کے حوالے سے وسیع سطح پر آگاہی پھیلانا چاہتا ہوں۔انہوںنے کہاکہ اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزیوں اور کشمیر میں نسل کشی کے خلاف آواز بنیں

تازہ ترین خبریں