06:51 am
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا لائن آف کنٹرول کا دورہ،ڈی جی آئی ایس پی آر سے صورتحال پر تبادلہ خیال کشمیری عوام کے مصائب کے خاتمے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا لائن آف کنٹرول کا دورہ،ڈی جی آئی ایس پی آر سے صورتحال پر تبادلہ خیال کشمیری عوام کے مصائب کے خاتمے

06:51 am

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا لائن آف کنٹرول کا دورہ،ڈی ..
اسلام آباد () پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کے مصائب کے خاتمے کیلئے پرامن حل ضروری ہے۔
 
منگل کو اپنے ایک ٹوئٹ میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بتایا کہ انہوں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا ہے اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے جاری صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کے مصائب کے خاتمے کیلئے پرامن حل ضروری ہے۔

تازہ ترین خبریں