07:34 am
پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل طاہر وحید جٹ سے اظہار تعزیت

پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل طاہر وحید جٹ سے اظہار تعزیت

07:34 am

اسلام آباد : پاکستان فٹ فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر ) مجاہد اللہ ترین اور پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد نے پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل طاہر وحید جٹ سے ان کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تازہ ترین خبریں