04:01 pm
کرکٹ میچز میں فکسنگ ، کرپشن کا معاملہ،پی سی بی نے رپورٹ تیار کرلی

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے کرکٹ میچز میں فکسنگ اور کرپشن کے معاملے پر رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے اینٹی کرپشن یونٹ کی تیارکردہ کارکردگی رپورٹ میں گزشتہ 5 سالوں کے اعداد وشمار دیئے گئے ہیں۔ رپورٹ میں چھ کھلاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حوالہ بھی دیا گیاہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ کے مطابق کرکٹر شاہ زیب خان کو 1 سال اور شرجیل خان کو 5 سال کے لیے نا اہل قرار دیا گیا،شاہ زیب خان کو ڈھائی سال کے لیے معطل بھی رکھا گیا۔رپورٹ میں بتایا
 
گیاہے کہ خالد لطیف کو 5 سال اور ناصر جمشید کو 10 سال کے لیے نا اہل قرار دیا گیا، محمد عرفان کو 1 سال کے لیے نا اہل 6 ماہ کے لیے معطل بھی کیا گیا۔ محمد نواز کو ایک ماہ کے لیے نا اہل قرار دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کو ڈومیسٹک کرکٹ میں متعارف کرا دیا گیا ہے، کرپشن کے خلاف کھلاڑیوں، آفیشلز،سٹاف اور فرنچائزرز کو متواتر لیکچرز بھی دیئے جاتے ہیں،اینٹی کرپشن یونٹ آئی سی سی سے رابطے میں رہتا ہے۔رپورٹ میں کہا گیاہے کہ اینٹی کرپشن یونٹ تمام نشر ہونے والے میچز کی باریک بینی سے مانیٹرنگ کرتا ہے،کسی بھی مشکوک حرکت یا اقدام پر فوری تحقیقات کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی