06:41 am
مارٹا وومن فٹبال کلب کے زیرِ اہتمام وومن فٹبال کھلاڑیوں کے ٹرائلز30اور 31اگست کو ہوںگے

مارٹا وومن فٹبال کلب کے زیرِ اہتمام وومن فٹبال کھلاڑیوں کے ٹرائلز30اور 31اگست کو ہوںگے

06:41 am

کراچی: مارٹا وومن فٹبال کلب کے زیرِ اہتمام وومن فٹبال کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے اوپن ٹرائل 30 اگست اور 31 اگست کو ایس ایم بی فاطمہ اسکول گارڈن کے گرائونڈ میں انعقاد کیا جائے گا جس میں باصلاحیت کھلاڑیوں کو انتخاب کے بعد نیشنل فٹبال وومن چمپئن شپ میں کھیلنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔
 
کھلاڑیوں سے التماس ہے کہ وہ مارٹا وومن فٹبال کلب کے بانی و صدر رئیس خان اور کولیفائڈ کوچ امبرین حمید سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین خبریں