06:43 am
اٹالین سیری اے فٹ بال لیگ، انٹرمیلان نے لیس کلب کو شکست دے دی

اٹالین سیری اے فٹ بال لیگ، انٹرمیلان نے لیس کلب کو شکست دے دی

06:43 am

اٹالین سیری اے فٹ بال لیگ، انٹرمیلان نے لیس کلب کو شکست دے دی
روم ۔: اٹالین سیری اے فٹ بال لیگ میں انٹرمیلان نے لیس کلب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 4-0 گولز سے شکست دے دی۔
 
اٹالین سیری اے فٹ بال لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں انٹرمیلان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے لیس کلب کو با آسانی 4-0 گولز سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ بروزووک، سینسی، لوکاکو اور کینڈریوا نے ایک، ایک گول کر کے ٹیم کی جیت میں حصہ ڈالا۔

تازہ ترین خبریں